جولائی 5, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل بابر اعظم دوبارہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقررپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے بابر اعظم کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے، جبکہ شان مسعود کی جگہ قیادت میں تبدیلی ٹیم کے بہتر نتائج کی امید پر کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ …