اگست 23, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا حملہ، 11 پولیس اہلکار شہیدپر تبصرے بند ہیں
صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں کم از کم 11 پولیس اہلکار شہید اور 10 زخمی ہو گئے۔ صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں نے دو پولیس موبائلوں پر راکٹ سے حملہ کرنے کے بعد شدید …