فروری 27, 2026پاکستان, تازہ ترین, توانائی پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکانپر تبصرے بند ہیں
یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 4 روپے 58 پیسے تک بڑھ سکتی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں …