فروری 4, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی کمیٹی برائے آئی ٹی کی اسٹار لنک کے لائسنس کا عمل تیز کرنے کی ہدایتپر تبصرے بند ہیں
چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی امین الحق نے ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کے لائسنس کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کر دی، کمیٹی ارکان نے ’اسلام آباد آئی ٹی پارک‘ منصوبہ وقت پر مکمل نہ ہونے پر وزارت آئی ٹی حکام پر اظہار برہمی …