انگلینڈ کی پاکستان کو 37 رنز سے شکست 2 ہفتے ago پاکستان, تازہ ترین, کھیل 0 آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی کے ہائی وولٹیج میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 37 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی 211 رنز کا تعاقب کرنے میں ناکام رہے اور پوری ٹیم 173 … Read More »