جولائی 23, 2025پاکستان, تازہ ترین, تفریح اب تک کی پولیس تحقیقات کے مطابق حمیرا کی موت قدرتی لگتی ہےپر تبصرے بند ہیں
اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی نو ماہ پرانی لاش کراچی کے فلیٹ سے ملنے کے بعد کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جنوبی اسد رضا نے واقعے کی ابتدائی تحقیقات اور اہم شواہد سے پردہ اٹھادیا۔ حال ہی میں ڈی آئی …