نومبر 14, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح حنا الطاف کی شادی سے متعلق گفتگو وائرلپر تبصرے بند ہیں
پاکستانی اداکارہ اور سابق وی جے حنا الطاف نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی اور ازدواجی تجربات پر کھل کر بات کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حنا الطاف کئی مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری سے شائقین کے دل جیت چکی ہیں، انہوں نے اپنے …