جون 7, 2026پاکستان, تازہ ترین, شہر ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کی وارننگپر تبصرے بند ہیں
پارہ 51 ڈگری تک جانے کا امکان محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک کے مختلف حصوں میں 7 جون سے 12 جون تک شدید گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ …