جون 5, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل فیفا ورلڈ کپ 2026: عالمی میلہ سجنے کو تیارپر تبصرے بند ہیں
فٹبال کے شائقین کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا ایونٹ، فیفا ورلڈ کپ 2026، 11 جون سے شروع ہو رہا ہے جو 19 جولائی تک جاری رہے گا۔ یہ ورلڈ کپ کئی حوالوں سے منفرد ہے کیونکہ فیفا کی تاریخ میں پہلی بار تین ممالک، امریکہ، میکسیکو …