ستمبر 14, 2024تعلیم رواں سال ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 22 ستمبر کو ہو گاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی ) نے رواں سال کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ پی ایم ڈی سی کے ترجمان نے بتایا کہ ملک بھر میں رواں سال ا یم ڈ ی کیٹ ٹیسٹ …