جنوری 18, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل کرکٹ اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے لیے اربوں روپے کے فنڈز میں قواعد کی خلاف ورزیاںپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کرکٹ اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے لیے منظور کیے گئے اربوں روپے کے فنڈز میں قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ قواعد کی خلاف ورزیوں پر قانونی رائے طلب کرلی گئی، پی سی بی نے وزارت قانون و …