دسمبر 31, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روزپر تبصرے بند ہیں
اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز ہے۔ مرکزی بینک کے بیان کے مطابق ساڑھے 7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ انعامی بانڈز اسٹیٹ …