جنوری 15, 2026پاکستان, تازہ ترین, توانائی ڈیبٹ سرچارج مزید 5 سے 6 سال تک جاریپر تبصرے بند ہیں
حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بجلی صارفین پر عائد ڈیبٹ سرچارج (قرض کی ادائیگی کا اضافی چارج) 3.23 روپے فی یونٹ جاری رہے گا، جو پانچ سے چھ سال تک برقرار رہے گا۔ اس کے ساتھ ہی رواں سال کے لیے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) اور کے الیکٹرک …