جون 29, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت چینی قرض سے زرمبادلہ ذخائر 12.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئےپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور چین نے اس ہفتے 3.7 ارب ڈالر کے مساوی کمرشل قرضوں کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جس سے زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے 8.9 بلین ڈالرکی نازک سطح سے دوبارہ دہرے ہندسوں تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ معاہدے آئی ایم ایف کے ساتھ رواں مالی سال کے …