جولائی 22, 2026پاکستان, تازہ ترین, صحت روزانہ بلیک کافی دل کی بیماریوں میں مددگار، تحقیقپر تبصرے بند ہیں
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روزانہ اعتدال کے ساتھ بلیک کافی پینا دل کی صحت بہتر بنانے اور فالج سمیت کئی سنگین امراض کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کیفین کا زیادہ استعمال …