جولائی 12, 2025پاکستان, تازہ ترین, تفریح حمیرا کا نوید اصغر کے ساتھ جائیداد کا تنازعہپر تبصرے بند ہیں
پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کا معاملہ معمہ بنا ہوا ہے، آئے روز اس کیس میں نت نئے موڑ سامنے آ رہے ہیں۔ اب اداکارہ کے بڑے بھائی سہیل اصغر کی اہلیہ منظر عام پر آگئی ہیں اور بھائی بہن میں جائیداد کے تنازعے کا انکشاف کیا ہے۔ سوشل …