اپریل 2, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل کراچی کنگز کی راولپنڈیز کو شکستپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ 2026 میں جمعرات کی رات ایک دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا جب کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹ سے شکست دی، میچ 10 میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کراچی کنگز نے 198 رنز کے ہدف کو حاصل کرتے ہوئے 19.2 اوورز میں 199 …