اکتوبر 10, 2025تازہ ترین, تفریح, ٹیکنالوجی, شہر اچھو ڈان اور اسکی بیوی نادیہ ۔۔دراصل دونوں بھائیپر تبصرے بند ہیں
جنوبی پنجاب کے مشہور ٹک ٹاکر ’اچھو ڈان‘ اور ان کی ’اہلیہ‘ نادیہ کی حقیقت سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے ہیں، جب یہ انکشاف ہوا کہ ویڈیوز میں دکھائی دینے والا جوڑا دراصل دو بھائی ہیں، نہ کہ میاں بیوی۔ کافی عرصے سے ٹک ٹاک …