جون 19, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل پاکستان ہاکی ٹیم کی لگاتار شکستپر تبصرے بند ہیں
بیلجیم کے خلاف 0-6 سے ہار بیلجیم نے ایف آئی ایچ پرو لیگ کے میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0 سے شکست دے دی۔ جمعہ کو بیلجیم کے شہر اینٹورپ میں واقع بیلفیئس ہاکی ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے آغاز ہی سے کھیل …