بدھ , اپریل 29 2026

Tag Archives: IMF Talks

آئی ایم ایف کے 1.1 ارب ڈالرزکیلئے تاحال کوئی تاریخ مقرر نہیں

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) پروگرام کے تحت دوسرے جائزے کی تکمیل اور 1.1؍ ارب ڈالرز کی تیسری قسط کے اجراء پر غور کیلئے تاحال کوئی تاریخ مقرر نہیں کی۔ ایگزیکٹو بورڈ ممکنہ طور پر 15سے 20 اپریل 2024تک …

Read More »

نجی اسکول، کالج، بڑے اسپتال ،جم اور کلب ایف بی آر کے سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک

حکومت نے ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نجی اسکولوں، کالجوں، بڑے اسپتالوں ،جم اور کلبوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک کرنا لازمی قرار دے دیا۔ مختلف کمپنیاں، ایلیٹ کلب، صحت و …

Read More »

آخری جائزہ مذاکرات مکمل

3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے حتمی جائزے کے دوران عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کے وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت (ایم ای ایف پی) کو حتمی شکل دینے کے لیے مذاکرات مکمل ہوگئے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا دعوٰی …

Read More »

مذاکرات میں ایک دن توسیع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل نہ ہونے کے باعث اسٹاف سطح کا معاہدہ طے نہیں ہوسکا تاہم اہم نکات طے پاگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت ایک …

Read More »

کرپٹو کرنسی اور رئیل اسٹیٹ کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کیپٹل گینز ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے کا مطالبہ، کرپٹو کرنسیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے، درج شدہ سیکیورٹیز کے سلیبس کے جائزہ کا بھی مطالبہ، کسی بھی مدت کے لیے اثاثے رکھنے کے بجائے تمام منافعوں پر ٹیکس کو یقینی بنایا جائے، تفصیلات کے مطابق آئی …

Read More »