جمعرات , ستمبر 3 2026

Tag Archives: #PetroleumDivision

پیٹرول، ڈیزل مزید مہنگا

وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارشات پر نظرثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے 24 جولائی 2026 سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 24 جولائی 2026 سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی ایکس ڈپو قیمتوں …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

حکومت نے بدھ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 23 جولائی سے ہوگا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے

حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور خلیج میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات صارفین تک منتقل کرتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج (22 جولائی) سے ہوگا۔ پٹرولیم ڈویژن …

Read More »

گیس گردشی قرض پر آئی ایم ایف کی نئی شرائط

سرکاری گیس کمپنیوں کے نقصانات بُک کرنے کی تجویز گیس سیکٹر کے بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کے بحران کے حل کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سامنے نئی شرائط رکھ دی ہیں، جن کے تحت دونوں سرکاری گیس کمپنیوں کے مالی نقصانات کو باضابطہ طور …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ڈیزل مہنگا

وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات کی روشنی میں یکم جولائی کے نظرثانی شدہ پٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، جن کا اطلاق 21 جولائی 2026 سے ہوگا۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے …

Read More »

تین روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

ڈیزل کی قیمت میں 31.05 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لیٹر جبکہ موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر …

Read More »