ستمبر 14, 2024ٹیکنالوجی ’ایکس‘ کی بندش سے متعلق نوٹی فکیشن واپس نہیں لیا: پی ٹی اےپر تبصرے بند ہیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ کی بندش کے نوٹی فکیشن پر واضح کردیا ہے کہ وزارت داخلہ نے بندش سے متعلق نوٹی فکیشن واپس نہیں لیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے وکیل علی فیصل نے سندھ ہائی کورٹ میں نظر …