منگل , ستمبر 8 2026
بریکنگ نیوز

Tag Archives: UrduLead

انگلینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 352 رنز کا ہدف

چیمپئنز ٹرافی گروپ بی کے اہم میچ میں انگلینڈ نے بین ڈکٹ کی شاندار 165 رنز اننگز کی بدولت آسٹریلیا کو جیت کے لیے 352 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ …

Read More »

ٹیکس دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے۔ فیصل آباد میں تیسری آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹ کانفرنس سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور معاشی استحکام کیلئے اقدامات جاری ہیں، …

Read More »

صدر، وزیراعظم کی اہم ملاقات متوقع

اپوزیشن کی جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کے فیصلے اور پی ٹی آئی کے وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات متوقع ہے جس میں ملک کی سیاسی  صورتحال  پر تبادلہ خیال …

Read More »

بہاولنگر میں سگریٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

مذکورہ سگریٹ فیکٹری خیبر پختونخوا کی ایک بڑی بااثر شخصیت کی بتائی جاتی ہے ایف بی آر نے خفیہ اداروں کی رپورٹ پر نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارکر سگریٹ سیکٹر میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی اڑھائی ارب روپے کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی چوری …

Read More »

رنبیر کپور، شاہ رخ سے بہتر:  ماورا حسین

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے یوٹیوب پر اپنے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کو  اداکار شاہ رخ خان سے بہتر اداکار قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے انہیں ٹرول کیا۔ اداکارہ نے یہ بتا کر انٹرنیٹ پر سونامی برپا کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق …

Read More »

یکطرفہ مقابلے میں افغانستان کو شکست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانستان کو 107 رنز سے شکست دے دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے ریان رکیلٹن …

Read More »