اپریل 27, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی ٹریفک متاثرپر تبصرے بند ہیں
سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹنے کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ کا بیان سامنے آگیا۔ پی ٹی سی ایل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی، پی …