اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد کی گئی ہے، عمران خان اور بشریٰ بی بی …
Read More »گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا: خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ اصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، اس نے سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق کیا، گنڈاپور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ٹھیک ٹکر رہا ہے۔ وزیراعلیٰ …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج: سڑکیں کنٹینرز لگاکر بند، موبائل سروس معطل، ڈبل سواری پر پابندی، فوج طلب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث مختلف شاہراؤں کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا، چھوٹی بڑی سڑکوں کی بندش سے شہری محصور ہو کر رہ گئے، تمام تعلیمی ادارے بند کردیے وفاقی دارالحکومت …
Read More »بانیٔ پی ٹی آئی کے حق میں 176 آکسفورڈ یونیورسٹی ارکان کی درخواست
آکسفورڈ یونیورسٹی کے تقریباً 200 سابق طلباء، عملے کے ارکان اور موجودہ طلباء نے چانسلر کی سلیکشن کمیٹی سے درخواست کی ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو رواں ماہ کے آخر میں ہونے والے انتخابات میں حصّہ لینے کی اجازت دی جائے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے ’جیو نیوز‘ کو بتایا …
Read More »میں اور میری فیملی بانیٔ پی ٹی آئی کیساتھ ہے: پرویز الہٰی
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میں اور میری فیملی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے اور ساتھ رہے گی۔ لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی پاکستان کے ہی نہیں …
Read More »حافظ نعیم کا پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر پلیٹ فارم پر پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں ہم عدلیہ کی آزادی اور دیگر امور پر پی ٹی کا ساتھ جاری رکھیں گے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ …
Read More »عمران خان سے علی امین گنڈاپور کی ملاقات، ڈی چوک احتجاج پر گفتگو
سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم ہوئی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے۔ علی …
Read More »عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے عدلیہ کے حق میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اہم ہدایت جاری کردی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ دو اکتوبر کو میانوالی، …
Read More »پی ٹی آئی کا راولپنڈی جلسے کو احتجاج میں بدلنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے راولپنڈی جلسے کو احتجاج میں بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انتظامیہ اور عدالتوں نے ہمیں جلسے کی اجازت نہیں دینی، جلسے کے بجائے 28 ستمبرکو راولپنڈی میں احتجاج …
Read More »چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان کیا جائے: عمران خان
سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے چیف جسٹس آف پاکستان کا اعلان فوری کیا جائے، ہم جسٹس منصور علی شاہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے۔ اڈیالہ جیل میں …
Read More »
UrduLead UrduLead