پیر , اگست 3 2026

انگلش کرکٹر کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار

انگلینڈ کے مایہ ناز کرکٹر جیسن رائے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل سے دستبردار ہو گئے ہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جیسن رائے نے ذاتی مصروفیات کے باعث لیگ کھیلنے سے معذرت کر لی ہے ، انہیں آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرنا تھی ،

جیسن روئے کے متبادل کے طور پر انگلش پلیئر فل سالٹ کو ٹیم میں شامل کر لیا گیاہے ، انڈین پریمیئر لیگ رواں ماہ کی 2 2 تاریخ سے شروع ہونے جارہی ہے ۔

یاد رہے کہ جیسن روئے پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان نے 2026 کامن ویلتھ گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا

ارشد ندیم کی ابتدائی مرحلے میں ہی ایونٹ سے باہر پاکستان کی پہلی میڈل کامیابی …