google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان - UrduLead - Page 11
ہفتہ , اپریل 19 2025

پاکستان

راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ کو حراست میں لے لیا

راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کو حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ عالیہ حمزہ سمیت پارٹی 8 کارکنوں کو تھانا سول لائن منتقل کردیا گیا۔ تھانے کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے۔ …

Read More »

میں نے ماضی میں کبھی کوئی معاہدہ نہیں کیا ہے اور نہ ہی اب میں اس پر بات کروں گا: عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان کا اپنی لیگل ٹیم کے ذریعے پیغام میں کہنا ہے کہ ’میں نے کسی کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہونے کا اختیار نہیں دیا ہے۔ میں نے ماضی میں کبھی کوئی معاہدہ نہیں کیا ہے اور نہ ہی اب میں اس پر بات …

Read More »

پولیس نےعمران خان سے ملنے والے رہنماؤں اور بہنوں کو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملنے والے رہنماؤں اور ان کی بہنوں کو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا جس کے بعد وہ تمام رہنما چکری سائڈ سے موٹر وے کی طرف روانہ ہوگئے۔ ڈان نیوز کے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج کم ہونے جارہی ہیں لیکن ہم یہ فائدہ عوام کو منتقل نہیں کریں گے بلکہ اس بچت سے بلوچستان میں موٹر وے طرز کی ہائی وے بنانے جارہے ہیں۔ وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کے دوران شہباز شریف …

Read More »

نیب کا بحریہ ٹاؤن کراچی کے 16 بینک اکاؤنٹس منجمد

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف کرپشن کے الزامات میں سخت کارروائی کرتے ہوئے 16 بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے ہیں۔ نیب نے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں بتایا گیا کہ ملزمان نے 16 ہزار ایکڑ سے زائد سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ …

Read More »

عمران خان کی رہائی قانون اور آئین کے مطابق ہوگی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے کسی کو مذاکرات کا اختیار نہیں دیا، یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ مذاکرات ہورہے ہیں، عمران خان کی رہائی قانون اور آئین کے مطابق ہوگی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

پی ٹی آئی کا عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر کو امریکی ارکان گانگریس سے ملاقات میں نہ بلانے پر سپیکر اسمبلی پر تنقید

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے امریکی ارکان کانگریس سے ملاقات میں عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر کو نہ بلانے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سینیٹر شبلی فراز نے امریکی ارکان کانگریس سے ملاقات کے وقت قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز عمر …

Read More »

نواز شریف لند ن واپسی پر بلوچستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر میاں نواز شریف سے بیلاروس کے دورہ کے دوران تفصیلی مشاورت کی، پاکستان مسلم لیگ نوا زکے سینئر رہنمائوں نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر کو بلوچستان میں سیاسی کردار ادا کرنے پر قائل …

Read More »

عمران خان اڈیالہ ملاقات: 5 رکنی کمیٹی کی تشکیل……. لیکن کے پی حکومتی عہدیدار مستثنیٰ

پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سے ملاقاتوں کےلیے ناموں کی فہرست مرتب کرنے کےلیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے5 رکنی کمیٹی تشکیل دی جائے گی، …

Read More »

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اور بنوں کینٹ پر حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگ گیا

ئی جی خیبر پختون خوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اور بنوں کینٹ پر حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں کیسز میں اہم شواہد ملے ہیں، دونوں واقعات سے …

Read More »