جمعرات , ستمبر 3 2026

Tag Archives: #TrendingDrama

’شیدائی‘ اختتام پذیر: علی، میرال کی محبت کامیاب

آخری قسط میں ڈرامائی موڑ پاکستانی ڈرامہ ’شیدائی‘ بالآخر اختتام پذیر ہوگیا، جس کی آخری قسط بھی ایکشن، جذبات اور فلمی انداز کے ڈرامائی موڑ سے بھرپور رہی۔ ڈرامہ نگار ثقلین عباس اور ہدایت کار علی فیضان کے اس ڈرامے میں فیروز خان اور سحر ہاشمی نے مرکزی کردار ادا …

Read More »

سجل علی-بلال عباس ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے

پاکستانی شوبز کے معروف اداکار سجل علی اور بلال عباس خان ایک نئے ڈرامہ سیریل میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ سجل علی اور بلال عباس خان کی جوڑی اس سے قبل ڈراموں اور فلم میں مداحوں کی توجہ حاصل کرچکی ہے۔ دونوں اداکار ’او رنگریزہ‘ اور ’کچھ ان …

Read More »

ڈرامہ “درِ نجات” کا پہلا ٹیزر جاری

پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور اور درفشاں سلیم کی نئی ڈرامہ سیریل “درِ نجات” کا پہلا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے شائقین میں بے حد جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ یہ ڈرامہ سیزن کے سب سے زیادہ متوقع منصوبوں میں شمار کیا جا …

Read More »