جولائی 26, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل ہوج، ہوپ کی بیٹنگ: ویسٹ انڈیز پہلے روز 194 رنزپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر میزبان ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا کر مضبوط پوزیشن حاصل کر لی، جبکہ کاویم ہوج اور شائی ہوپ نے ناقابل شکست نصف سنچری شراکت …