جنوری 5, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: بنگلہ دیش کے میچز سری لنکا منتقل کرنے کا امکانپر تبصرے بند ہیں
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بورڈ نے کھلاڑیوں کی سیکیورٹی اور ویلفیئر کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے تمام …