مئی 28, 2024ٹیکنالوجی سندھ :7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
عالمی بینک کے اشتراک سے سندھ حکومت نے 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم عوام کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے میں 2 لاکھ گھرانوں کو 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا، کراچی کے 50 ہزار گھرانے بھی شامل ہیں۔مجوزہ فراہم کردہ …