اکتوبر 27, 2025پاکستان, تازہ ترین, تعلیم لاہور اسموگ میں بدستور سرفہرستپر تبصرے بند ہیں
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اسموگ کی شدت میں کمی نہ آنے پر صوبائی حکومت نے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا کے ذریعے اعلان کیا کہ تمام اسکول اب صبح 8 بج کر 45 منٹ پر …