فروری 21, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل کولمبو میں تیز بارش سے میچ میں تاخیرپر تبصرے بند ہیں
آئی سی سی مینز T20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کا آغاز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے اہم میچ سے ہوا، لیکن کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں بارش نے سب کچھ روک دیا۔ ٹاس کے فوراً بعد بارش شروع ہو گئی جس نے پورے …