جولائی 6, 2026پاکستان, تازہ ترین, تفریح ’ستلج‘ زی فائیو سے اچانک ہٹانے سے نئی بحثپر تبصرے بند ہیں
بھارتی اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم ’ستلج‘ کو ریلیز کے صرف 48 گھنٹوں بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی فائیو (ZEE5) سے ہٹا دیا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ فلم 3 جولائی کو ریلیز کی گئی تھی، تاہم 5 …