نومبر 21, 2025پاکستان, تازہ ترین, کھیل پی ایس ایل کا ٹیم مالکان کے لیے انعامی رقوم مقررپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ کے ٹیم مالکان کے لیے ایک بڑا مالیاتی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئن ٹیم کے مالک کو 5 لاکھ ڈالرز اور رنرز اپ ٹیم کے مالک کو 3 لاکھ ڈالرز انعام کے طور پر دیے جائیں گے۔ …