مارچ 16, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین امریکا میں سفری پابندیوں سے بچنے کے لیے پاکستانیوں کو 60 دن کی مہلتپر تبصرے بند ہیں
امریکا میں سفری پابندیوں سے بچنے کے لیے پاکستان کو 60 دن کی مہلت ملی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان کو ویزہ پابندیوں سے بچنے کے لیے 60 روز کی مہلت مل گئی، امریکا کی جانب سے پاکستان کے لیے سفری پابندی میں نرمی کی گئی ہے۔ رائٹرز کے …