دسمبر 2, 2024ٹیکنالوجی انٹرنیٹ بند کیا نہ اس کی رفتار سست کی……….پر تبصرے بند ہیں
وفاقی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بند کیا ہے، نہ اس کی رفتار سست کی گئی جب کہ ڈیٹا انٹرنیٹ (موبائل انٹرنیٹ) بھی 100 فیصد چل رہا ہے۔ کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ ماہ 24 نومبر سے انٹرنیٹ کی رفتار …