جنوری 11, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح ابھی شادی کا ارادہ نہیں، آزادی کے مزے لے رہی ہوں: نوال سعیدپر تبصرے بند ہیں
مقبول اداکارہ نوال سعید نے واضح کیا ہے کہ فی الحال ان کا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ابھی وہ غیر شادی شدہ زندگی کی آزادی کے مزے لے رہی ہیں۔ نوال سعید نے حال ہی میں ’زبردست‘ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات …