مئی 23, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل ورلڈ کپ 2027: نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ Mike Hesson نے کہا ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کی تیاریوں کے پیشِ نظر قومی ون ڈے ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا تاکہ ایک مضبوط اور متوازن اسکواڈ تشکیل دیا جا سکے۔ پی سی …