مئی 23, 2026پاکستان, تازہ ترین, شہر سکستھ روڈ پر میٹرو بس میں خوفناک آگپر تبصرے بند ہیں
مسافر شیشے توڑ کر باہر نکل آئے راولپنڈی کے مصروف علاقے سکستھ روڈ پر اسلام آباد سے آنے والی میٹرو بس میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے بعد میٹرو بس ٹریک پر سروس عارضی طور پر معطل …