جون 24, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل بھارت کی پاکستان کو 4-3 سے شکستپر تبصرے بند ہیں
ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 میں ہاکی کی دو روایتی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا سنسنی خیز مقابلہ بھارت کے نام رہا، جس نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔ لی ویلی ہاکی اینڈ ٹینس سینٹر لندن میں کھیلے …