جنوری 6, 2026پاکستان, تازہ ترین, صحت سردیوں میں شہد کا استعمال: قوت مدافعت بڑھانے اور نزلہ زکام سے بچاؤ کا قدرتی علاجپر تبصرے بند ہیں
سرد موسم کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی نزلہ، زکام، کھانسی اور فلو جیسی بیماریاں عام ہو جاتی ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق اس موسم میں خالص شہد کا روزانہ استعمال جسم کی قوت مدافعت کو مضبوط بناتا ہے اور موسمی امراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ شہد کو …