مارچ 7, 2026پاکستان, تازہ ترین, تفریح عید پر کشمیری چوڑیوں کا فیشن مقبولپر تبصرے بند ہیں
عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر کے بازاروں میں خریداری کا جوش عروج پر پہنچ گیا ہے اور خواتین کی بڑی تعداد کپڑوں، جوتوں اور روایتی زیورات کی خریداری میں مصروف نظر آ رہی ہے۔ اس سال عید کی تیاریوں میں کشمیری طرز کی چوڑیاں خاص طور پر …