برمنگھم ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان 133 رنز پر آؤٹ ہوگیا، جبکہ انگلینڈ نے 156 رنز بناکر 23 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔ ایجبسٹن، برمنگھم میں پہلے روز مہمان ٹیم صرف 133 رنز بناسکی۔ جواب میں …
Read More »
UrduLead UrduLead