جون 3, 2026پاکستان, تازہ ترین, شہر, صحت ادویات کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذپر تبصرے بند ہیں
وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں ادویات کے لیے جدید “ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم” کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے، جسے صحت کے شعبے میں ایک تاریخی اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ اس نظام کا مقصد جعلی، غیر معیاری اور نقلی ادویات کی روک تھام کرتے ہوئے عوام …