جولائی 31, 2025پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختمپر تبصرے بند ہیں
پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی ڈیل کی راہ میں ایک اور رکاوٹ دور کرتے ہوئے ڈیجٹیل اشیا اور خدمات فراہم کرنے والے آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم کر دیا ، اس سلسلے میں ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں مذکورہ …