فروری 14, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت پاکستان پر قرضے، واجبات ریکارڈ 6 ہزار 106 ارب روپےپر تبصرے بند ہیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک سال میں پاکستان پر قرضے اور واجبات 6 ہزار 106 ارب روپے بڑھ کر ریکارڈ 88 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک نے دسمبر 2024 تک قرضوں اور واجبات کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک …