جولائی 5, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز T20 ورلڈ کپ جیت لیاپر تبصرے بند ہیں
لارڈز میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ریکارڈ ساتویں مرتبہ عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر …