جولائی 8, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل سوئٹزرلینڈ پنلٹی شوٹ آؤٹ پر کوارٹر فائنل میںپر تبصرے بند ہیں
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 کے ایک انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں سوئٹزرلینڈ نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر کولمبیا کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ مقررہ وقت اور اضافی وقت میں دونوں ٹیمیں کوئی بھی …