اگست 12, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل چین اور امریکا کے 40 گولڈ میڈلز کے ساتھ پیرس اولمپک کا اختتامپر تبصرے بند ہیں
پیرس میں ہونے والے اولمپک گیمز 2024 کا اختتام ہو گیا جہاں امریکا اور چین دونوں نے 40 گولڈ میڈل حاصل کیے تاہم مجموعی طور پر 126 تمغوں کی بدولت امریکا میڈلز کی دوڑ میں سرفہرست رہا۔ اولمپک کے آخری دن چین 40 گولڈ میڈلز کے ساتھ سب سے آگے …